25 ستمبر، 2015، 7:51 PM

تہران میں منی کے المناک واقعہ کے بعد سعودی حکام کے خلاف مظاہرہ

تہران میں منی کے المناک واقعہ  کے بعد سعودی حکام کے خلاف مظاہرہ

اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں نماز جمعہ کے بعد مظاہرین نے منی کے المناک واقعہ پر جاں بحق ہونے والے حاجیوں کے پسماندگان کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا اور آل سعود کو سامراجی طاقتوں کا آلہ کار قراردیتے ہوئے ان سے امورحج کے انتظامات لینے کا مطالبہ کیا ہے۔

                          

News ID 1858402

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha